Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Guftgu Wasif Ali Wasif (16-20) philosophy عصر حاضر کے ایک ایسے

SKU: 95919707738

4.8
USD1000.00 USD1031.00

Pay in 4 interest-free payments of $250.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 20 - Nov 25

Description

عصر حاضر کے ایک ایسے مصنف ہیں جنہوں نے ہمیشہ نادر موضوعات پر قلم اٹھایا اوربیسٹ سیلر کتب تصنیف کیں۔زیر نظر کتاب بھی زندگی ، سیاست، بزنس اور کیرئیر میں آگے بڑھنے کے لیے فوجی اصولوں کو سامنے رکھ کرتصنیف کی گئی ہے۔ اس میں دنیا کے بہترین جنگی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کی جنگ جیتنے کی حکمت عملیاں بتائی گئی ہیں۔ یہ حکمت عملیاں آپ کی ذاتی، خاندانی،  کاروباری یا پیشہ ورانہ زندگی میں آگے بڑھنے اور مخالفین سے نبٹنے  کے بنیادی اصول فراہم کریں گی۔

یہ کتاب بتاتی ہے کہ

رہونڈا بائرن ایک کامیاب مصنفہ ہیں ان کی متعدد کتب اب تک منظر عام آ چکی ہیں اور کامیابی کے ریکارڈ قائم کر کی ہیں ان کی یہ کتاب ایک باکل الگ نوعیت کی ہے جس کو انہوں نے قرآن مجید کی ایک آیت سے شروع کیا ہے۔

اپنے قیمتی وقت کا بہتر استعمال جس انداز میں آپ کرنے لگیں گے ویسا تو آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ آپ منٹ، گھنٹے، دن ، مہینے اور سال کیونکر بہار آشنا کیے جا سکتے ہیں۔ آپ وقت کو فتح کر لیں گے، لمحوں کا طلسم آپ پر کھل جائے گا اور زندگی کے تمام رنگ، رعنائیاں، تسکین اور راحتیں آپ اپنی عمر کی دہلیز پر ہر آن تیار پائیں گے۔

turning hopelessness into hope and motivation

Guftgu Wasif Ali Wasif (16-20) philosophy عصر حاضر کے ایک ایسےLanguage : Urdu Author: Wasif Ali Wasif

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products