Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Guddi Gudda / گڈی گڈا prof. Ahmad Rafique Akhtar قرآن و حدیث اور اللہ

SKU: 75368212037

4.3
USD342.50 USD369.50

Pay in 4 interest-free payments of $85.62 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 18 - Nov 23

Description

قرآن و حدیث اور اللہ کی طرف سے عطا کی گئی عقلِ سلیم، نگاہِ مومن اور فراست و نور کی روشنی میں موجودہ اور آئندہ زمانے کے بارے میں کی گئی گفتگو کی تحریری شکل ۔ یہود کا جال، دنیا میں شیطان کا مکر و فریب اور ہتھکنڈے

انہوں نے چین میں پاکستان کے پہلے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں

اسد الغابہ: اس کا مطلب ہے "جنگل کا شیر"۔ اس سے مراد صحابہ کرام کی شجاعت، بہادری اور اسلام کی خدمت میں ان کے بے مثال کردار کو ہے۔

“انسان کو فلاح اور کا میا بی سے دور کر نے والا جا نتا تھا ۔کہ اگر انسان نے اس راز کو پا لیا۔تو وہ انسا نیت کی معراج کو پا لے گا۔ اس لئے وہ ہر نا کام ہو نے والے کو نا شکری کا سبق پڑھا دیتا ہے۔ وہ ازلی دشمن اورنا کا می کا راستہ دکھانے والا شیطان تھا۔ ہر انسان کو وہ شکر گزاری سے دور کر تا آیا ہے۔ لیکن دنیا کے چند انتہائی دا نا افراد جن میں انبیاء ،رسول ، اولیا اور مفکرین شامل ہیں۔یہ ہستیاں اس راز کو جا ن گئیں تھیں ۔کہ اگر کو ئی فلاح چھپی ہے تو وہ شکر گزاری میں ہی چھُپی ہے۔دانش کا اصول ٹھہرا کہ اگر کو ئی و عدہ کر ے تو وعدہ کر نے والے کا مقام اور مرتبہ ضرور دیکھا جائے۔ کا ئنات کے خزانوں کے مالک کے مقام کو تصور میں لا تے ہوئے ذرا وعدہ تو ملاحظہ فر مائیں……۔’’اگرتم شکر کرو گے،تو میں تمہیں اور نوازوں گا‘‘۔

Let go of negative emotions and live in harmony

Guddi Gudda / گڈی گڈا prof. Ahmad Rafique Akhtar قرآن و حدیث اور اللہLanguage: Urdu Number of Pages: 272

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products