Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Majmua Mirza Muhammad Hadi Ruswa BIOGRAPHIES ’’سرکش ریاستیں‘‘،ناؤم چومسکی کی تصنیف

SKU: 56130750824

4.5
USD1000.00 USD1038.00

Pay in 4 interest-free payments of $250.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 21 - Nov 26

Description

’’سرکش ریاستیں‘‘،ناؤم چومسکی کی تصنیف Rogue Statesکا اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی نڈر اور صداقتوں کو من وعن تسلیم اور بیان کرنے والے مفکر ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بین الاقوامی سازشوں کا بھانڈا پھوڑنے کا عزم کیا ہوا ہے۔’’سرکش ریاستیں‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ کتاب ایسے ممالک کے ان حالات پر سے پردہ اٹھاتی ہے جو امریکی مفادات کے منافی تھے اور امریکہ نے انہیں سرکش ریاستیں قرار دے کرسزا دینے کا فیصلہ کیا اور پھر اس پر عمل درآمد کیا۔ یہ کتاب دھونس اور عالمی غنڈہ گردی قاری کے سامنے کھول کر رکھ دیتی ہے۔ چومسکی کہتے ہیں کہ امریکہ کا خود کو ’’عالمی پولیس مین‘‘ کہنا ہر جگہ کے پولیس مین کی توہین ہے، جس کا کام قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے نہ کہ اس کو پرزے پرزے کر دینا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکش ریاستیں آمروں کی زیرحکمرانی ترقی پذیر ملک نہیں بلکہ اس کے برعکس خود امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں۔

دنیا و آخرت سنوارنے کا وسیلہ

Author : Garry Keller / Jay Papasan

Jo Dilo ko Jinjhor De or Eman Taza Krde

آج کی جدید میڈیسن کا انحصارٹیسٹوں پر ہے۔ایک اچھے معالج کے لئے ضروری ہے کہ وہ ٹیسٹ کروا سکے اور ان کی اہمیت کو سمجھسکے۔اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوۓ اس کتاب میں مختلف بیماریوں کی تشخیص کے لئے کروائے جانے والے ٹیسٹ دیئے گئے ہیں اوران ٹیسٹوں کی رپورٹ کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ۔ی کوشش کی گئی ہے کہ انسان کی تمام طبعی حالتیں نوزائیدہ بچہ بچپن نو جوان بڑھاپا مردعورت اور عمل میں مختلف کیمیائی تبدیلیوںکے بارے میں معلومات دی جائیں ۔: مختصر فہرست CBC کب کروائی جاۓخون کا نہ جمنااور جسم سے بہناپلیٹ لٹ کاؤنٹخون جمنے کا ٹائمخون جمنے کے ٹائم میں اضافہپروگرام بن ٹائماے پی ٹی ٹییورن کا ٹیسٹتفصیل فزیکل کریکٹرسٹکس آف یورنیورن کی مقدارپروٹین کا ٹیسٹگلوکوز کا ٹیٹبورن میں خون آناWBC Cell Casts/9/WBC گرام پازیٹو جراثیمگرام نیکٹیو کوکائیمائی کو بیکٹیریم ٹیوبر کیولوسرٹیوبرکلین ٹیسٹنفیکشن کرنے والے جراثیموں کے ٹیسٹجراثیم کا کلچرکلچر کے لئے سیمپل کولیکشنکلچر کب کروایا جاۓ؟وڈال ٹیسٹوڈال ٹیسٹ رپورٹسی-بی-یخون کے سرخ خلئے

Majmua Mirza Muhammad Hadi Ruswa BIOGRAPHIES ’’سرکش ریاستیں‘‘،ناؤم چومسکی کی تصنیفLanguage: UrduNumber of Pages: 644

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products