Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Dhund Ke Us Paar Abul Kalam Azad صحابہ کرام کی زندگیوں سے

SKU: 39892386679

4.2
USD405.00 USD455.00

Pay in 4 interest-free payments of $101.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 20 - Nov 25

Description

صحابہ کرام کی زندگیوں سے ہم سیکھ سکتے ہیں کہ صبر اور استقامت کیسے کی جاتی ہے۔

”تاریخ و تہذیب ِ عرب“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔گوستاف لوبون کا شمار دنیا کے منفرد وممتاز مو¿رخین میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی انسانی تاریخ اور تہذیبوں کی تحقیق میں صرف کردی۔ عرب تاریخ کو جاننا پڑھنا اور اس پر تحقیق کرنا دنیا کے ہر خطے کا پسندیدہ موضوع ہے، چوںکہ عرب خطوں پر برپا مختلف تہذیبوں نے جنم لیا، ہزاروں سالوں میں ان انسانی تہذیبوں کے ارتقا اور عروج کو جاننے کے لیے ہر دور کے محققین متحرک رہے۔ اس حوالے سے زیر نظر کتاب بھی ایک مستند وجامع تحقیقی حیثیت رکھتی ہے۔گوستاف لوبون ایک فرانسیسی محقق اور مو¿رخ تھے۔ انہوں نے جب بھی کسی تہذیب وتمدن پر کتاب لکھی، اس کے لیے انہوں نے تحقیقی حوالے سے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ تاریخ کے موضوع پر لکھی گئیں ان کی کتابیں مستند حیثیت رکھتی ہیں کیوں کہ اپنی تحقیق کو قلم بند کرنے کے لیے انہوں نے تعصب اور Glorification کو بالائے طاق رکھ دیا۔عربوں کی تاریخ لکھنا اتنا آسان کام نہیں، ہزاروں سال کی تاریخ کو گوستاف لوبون جیسا محقق ہی جامع انداز میں لکھ سکتا تھا، جس کا مطالعہ وسیع، تحقیق دقیق اور قلم رواں ہو۔ یوں یہ کتاب صدیوں پر پھیلی تاریخ کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔زیرنظر کتاب La Civilisation des Arabes (The World of Islamic Civilization) فرانسیسی زبان میں لکھی گئی۔ اس کا اردو ترجمہ ”تاریخ و تہذیب ِ عرب“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند اور جامع تصنیف ہے۔ اردو قارئین کے لیے عربوں کی تاریخ کو جاننے کے لیے یہ کتاب حیران کن معلومات و علم کے در کھول دیتی ہے۔ عرب تاریخ انسانی تاریخ کا اہم باب ہے۔ گوستاف لوبون کی کتاب کا اردو ترجمہ درحقیقت اردو زبان جاننے والوں کے لیے گراں قدر خدمت ہے کہ جس کے سبب زبان اور اہل زبان عربوں کی اَن کہی تاریخ سے آشنا ہوئے۔عرب، خطے، قوم، تہذیب وتمدن سے لے کر عرب فن ِتعمیر تک اس کتاب میں سمو دیا گیا ہے۔ چارسو سے زائد صفحات پر مشتمل یہ کتاب ہزاروں برسوں کی تاریخ پر محیط ہے۔ یہ فریضہ گوستاف لوبون جیسا محقق ہی سر انجام دے سکتا تھا۔

یہ کتاب کہنے کو ایک کتاب ہے لیکن اس میں پُرسکون زندگی گزارنے کے وہ سنہری اصول بتائے گئے ہیں جن کی پاسداری بحیثیت انسان ہم پر لازم ہے۔اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ اعتمادکس طرح ہماری زندگیوں کو متاثر کرتا ہے اور ہماری زندگی میں یہ کتنا اہم ہے ۔اس میں ذاتی اعتماد سے لے کر معاشرتی اعتماد تک آگہی دی گئی ہے۔یہ کتاب کہنے کو ایک کتاب ہے لیکن اس میں پُرسکون زندگی گزارنے کے وہ سنہری اصول بتائے گئے ہیں جن کی پاسداری بحیثیت انسان ہم پر لازم ہے۔اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ اعتمادکس طرح ہماری زندگیوں کو متاثر کرتا ہے اور ہماری زندگی میں یہ کتنا اہم ہے ۔اس میں ذاتی اعتماد سے لے کر معاشرتی اعتماد تک آگہی دی گئی ہے۔

نیز ورزش نہ کرنے سے لاحق ہونے والے عوارض کو بھی زیر بحث لایا گیا ہے

دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف کنزالمجربات (۳ حصے یکجا) بہترین کوالٹی میں استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤کتاب کا جمبو سائز اور صفحات 1000 کے قریب ہیں ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ سے زائد بکنے والی واحد طبی کتاب۔ یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکما نے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار خواتین کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب

Dhund Ke Us Paar Abul Kalam Azad صحابہ کرام کی زندگیوں سےAuthor: Amjad Islam AmjadLanguage: UrduNumber of Pages: 352

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products